بدری ناتھ
قسم کلام: اسم ظرف مکاں
معنی
١ - بدری شیل؛ بدری کا ایک مشہور مندر؛ کوہ ہمالیہ کی ایک چوٹی جو سطح سمندر سے تئیس ہزار دو سو دس فٹ بلند ہے۔
اشتقاق
معانی اسم ظرف مکاں ١ - بدری شیل؛ بدری کا ایک مشہور مندر؛ کوہ ہمالیہ کی ایک چوٹی جو سطح سمندر سے تئیس ہزار دو سو دس فٹ بلند ہے۔